ابنا: روس کے وزیر خارجہ نے شام کے معاملات میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر ابراہیمی سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔سرگئی لاوروف نے اس ٹیلی فونی گفتگو میں شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا 2 کانفرنس کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔ سرگئی لاوروف اور اخضر ابراہیمی نے شام کے بحران کے حل کے طریقوں کے بارے میں تفصیل سے خیالات کا تبادلہ کیا اور شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا 2 کانفرنس منعقد کرنے اور تمام شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو نئے سرے سے شروع کئے جانے پر زور دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 اگست 2013 - 19:30
News ID: 449240
روس کے وزیر خارجہ نے شام کے معاملات میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر ابراہیمی سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔